ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں (بالخصوص لڑکوں) کا بہت زیادہ گیم کھیلنا (بنج گیمنگ) ان میں براہ راست بے چینی، ڈپریشن اور خراب نیند سے تعلق رکھتا ہے۔ ہانگ کانگ میں کیے جانے والے مطالعے میں محققین نے 2592 اسکول کے بچوں اور نوجوانوں کا سروے کیا جس میں معلوم ہوا […]