کرناٹک : وزیر داخلہ کا حیران کن انکشاف ، گزشتہ تین سالوں میں عوام نے سائبر اور آن لائن سٹے بازی میں 5474 کروڑ روپیے کھودیے

وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے منگل کو اسمبلی میں کہا کہ کرناٹک میں شہریوں کو سائبر فراڈزبشمول آن لائن سٹے بازی میں گزشتہ تین سالوں میں 5,474 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے، پولیس صرف 627 کروڑ روپے کی وصولی…
