بہار (Bihar) اسمبلی انتخابات 2025 کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر ہوچکی ہے، جس میں ریاست کے 3 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ ووٹرز نے 1,302 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا، جن میں وزیر اعلی نتیش کمار کے متعدد وزراء بھی شامل ہیں۔ اس مرحلے میں تاریخی طور پر بلند ترین […]