اپنی بے باکی کیلئے مشہور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایک بار پھر اپنے بیان سے مہاراشٹر حکومت کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صنعتکار حکومت کے بھروسے نہ رہیں کیونکہ حکومت کو لاڈلی بہن اسکیم میں پیسے خرچ کرنے ہیں۔ اس کے پاس صنعتکاروں کو سبسیڈی دینے کیلئے پیسے […]