Tag Nida Khan

ٹی سی ایس کیس : ندا خان کو پناہ دینے والے ایم ائی ایم کارپوریٹر کے مکان پر چلا بلڈوزر

مہاراشٹر کے شہر چھترپتی سمبھاجی نگر میں مقامی انتظامیہ نے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے کارپوریٹر متین پٹیل کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کی دو مبینہ غیر قانونی املاک کو منہدم کر دیا ہے۔ اس کارروائی…