Tag NH66 Bhatkal

بھٹکل قومی شاہراہ کے تعمیری کام میں تیزی: اکتوبر کے اختتام تک کام مکمل کرنے کی سخت ہدایت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل شہر سے گزرنے والی قومی شاہراہ 66 (NH-66) کی توسیع جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ اور متعلقہ ٹھیکیدار ایجنسی کی جانب سے جاری پیش رفت…