بنگلورو: کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت نے ایڈوکیٹ جنرل سے کہا ہے کہ وہ ایک کارکن کی شکایت پر کارروائی کریں جس نے الزام لگایا تھا کہ ریاستی وزیر بی زیڈ ضمیر احمد خان توہین عدالت کی کارروائی کے لیے ذمہ دار ہیں۔ کارکن ٹی جے ابراہم نے 21 اکتوبر کو گہلوت سے درخواست […]