بھٹکل: بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے انچارج صدر محی الدین الطاف کھروری نے اعلان کیا ہے کہ ہاسپٹل روڈ پر تعمیر کردہ نئی ہائی ٹیک مچھلی بازار کو یکم ستمبر سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس مچھلی مارکیٹ میں خرید و فروخت کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر سے ہوجائے گا۔ انہوں نے […]