Tag NEET UG 2026

نیٹ ری-ایگزام کے پیشِ نظر 22 جون تک ٹیلی گرام پر پابندی

طبی شعبے کے سب سے بڑے داخلہ امتحان ‘نیٹ یو جی’ (NEET-UG) کو پیپر لیک مافیا اور فرڈ ریکیٹس سے محفوظ رکھنے کے لیے مرکزی حکومت نے ایک غیر معمولی اور انتہائی سخت قدم اٹھایا ہے۔ وزارتِ الیکٹرانکس اور انفارمیشن…