بنگلورو23؍جولائی 2024: نیٹ کے حوالہ سے ملک بھر میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان حکومت کرناٹک نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ ریاست میں اس میڈیکل داخلہ امتحان کو منعقد کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ نیٹ پیپر لیک کے تنازعہ کے درمیان کرناٹک کی کابینہ نے نیا بل منظور کر لیا ہے۔ کانگریس […]