بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کی جانب سے مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پر مشتمل دو روزہ سیمینار کا آغاز آج صبح ساڑھے نو بجے درسگاہ کے احاطہ میں ہوا، جس میں علمائے کرام، عمائدینِ شہر، اساتذہ […]