فکروخبر سے وابستہ ہمارے محترم ساتھی جناب نوید مصبا آج عشاکی اذان کے قریب اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔ نوید مصبا نے محض 42 سال کی عمر میں داعیِ اجل کو لبیک کہا، جو ان کے چاہنے والوں کے لیے غیر متوقع اور صدمہ خیز خبر ثابت ہوئی۔ وہ فکروخبر کے آغاز سے تقریباً […]