فکروخبر کا آن لائن نعتیہ مسابقہ، شرکت کے خواہشمند بچوں کے لیے مزید وقت ، 8 اکتوبر آخری تاریخ مقرر

بھٹکل (فکروخبرنیوز) والدین اور سرپرستان کی جانب سے مسلسل اصرار کے بعد ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے فکروخبر کے شعبہ نغماتِ فکر کے زیر اہتمام ساحلی کرناٹک کے اضلاع اتراکنڑا ، اڈپی اور منگلور اضلاع سے تعلق رکھنے والے…

