ای ڈی پر سینئر وکیل کپل سپل نے کہا ، حکومت دے رکھی ہے کھلی چھوٹ

مغربی بنگال میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی کارروائی کو لے کر سیاست گرما گئی ہے۔ اسی دوران ای ڈی کی کارروائی کے متعلق راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل سبل نے مرکزی حکومت پر جم کر حملہ بولا…
