بھٹکل : ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے فکروخبر کے شعبہ نغماتِ فکر کے زیر اہتمام ساحلی کرناٹک کے اضلاع اتراکنڑا ، اڈپی اور منگلور اضلاع سے تعلق رکھنے والے بچوں اور بچیوں کے درمیان نعتیہ مسابقہ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ مسابقہ 28 ستمبرتک جاری رہے گا۔ مسابقہ میں شرکت کے لیے گوگل فارم […]