بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے اسپورٹس سینٹروں کے مابین نعتیہ مسابقہ: اللہ اوراس کے رسول کی محبت ہی میں تمام مسائل کا حل : مولانا عبدالسبحان ندوی

بھٹکل : اطاعت کا مطلب صرف بات ماننا نہیں ہے بلکہ سچی محبت ، خلوص اور جذبہ کے ساتھ حکم کی بجاوری اطاعت ہے اور اسی اطاعت پر اللہ کی رحمتیں برسیں گی۔ آج بھی زمانہ ہمارا منتظر ہے، ہم…


