تحریر: مولانا عبدالسلام خطیب ندوی بھٹکلی استاد ندوةالعلماء لکھنؤ5/ستمبرسے دارالعلوم ندوۃ العلماء میں ششماہی امتحانات شروع ہو گیے تھے طلباء کے لیے وقت پرامتحان ہال میں حاضری اور امتحان کے پرچے صحیح طریقہ سے حل کرنے کی ذمہ داری تھی تو اساتذہ کے گروپ طلبہ کی نگرانی کے لئے مختلف ھالوں میں متعین کئے گئے […]