(فکروخبر/ذرائع)یحیٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کی قیادت میں خلا پیدا ہو گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کا مستقبل مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حماس کو اب یحییٰ سنوار کے متبادل کو مقرر کرنے کی ضرورت ہے جو سات […]