یروشلم:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل کے آرمی چیف ہرزی حلوی کا کہنا ہے کہ مشکل دن ہمارا انتظار کر رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کے سربراہ ہرزی حلوی نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ مشکل دن اسرائیل کے منتظر ہیں۔ ہم حزب اللہ کو تباہ کرنے اور جنگ جاری رکھنے کے لیے پرعزم […]