بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن پری یونیورسٹی (پی یو) کالج بھٹکل میں جناب محمد منیب ابن محسن سعدا کو پرنسپال کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ جس کا باضابطہ اعلان انجمن پی یو بورڈ نے ان کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت اور طویل تدریسی تجربے کے اعتراف میں کیا ہے۔ جناب منیب انجمن اداروں کے فخر […]