اسپورٹس کے میدان میں اتحاد پبلک اسکول کے طالب علم مجتبیٰ کی شاندار کامیابی ، ضلعی سطح کے لیے منتخب

ہوناور(فکروخبرنیوز) اتحاد پبلک اسکول ولکی کے طلبہ نے تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ 20/ ستمبر 2025 کو ہوناور میں منعقد ہونے والے کھیل مقابلہ میں اسکول کے طالب…
