ڈھاکہ:(فکروخبر/ذرائع)بنگلادیش کی عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق وزارت خزانہ اور مرکزی بینک نے فیصلےکی توثیق کر دی ہے جب کہ بینک کو نئے نوٹوں کی ڈیزائن پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ابتدائی طور پر چار کیٹگریز کو دوبارہ ڈیزائن کیا جائے […]