منگلورو: یہاں کے مشہور تاجر اور مصباح گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز کے چیرمین ممتاز علی کی لاش کلور کے قریب پھالگنی ندی سے برآمد ہوئی ہے۔ کل صبح ان کے لاپتہ ہونے اور کلور پل کے قریب ان کی کار پائے جانے کے بعد شبہ کیا جارہا تھا کہ انہوں نے دریا میں چھلانگ […]