حافظ عمرسلیم عسکری ندوی 9 جمادی الاولی 1446 بروز پیر تقریبا دوپہر 12 بجے ہمشيره كى طرف سے موبائل کی گھنٹی بجی, کہ آپ نے کچھ سنا؟ ہم نے کہا کہ نہیں، کہا کہ آہ ہمارے خالو (محمد جعفر مصباح) اس دنیا میں نہیں رہے، جیسے ہی یہ آواز میرے کانوں کے پردوں سے ٹکرائی […]