مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی دنیا کے ہر ملک کی ترقی اور پہچان کا انحصاراس کی ترجیحات پر ہوتا ہے۔ کوئی قوم اس وقت تک حقیقی معنوں میں ترقی نہیں کر سکتی جب تک وہ تعلیم کو اپنی ترجیحات میں اولین مقام نہ دے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے ملک میں […]