مفتی اشفاق قاضی (مفتی جامع مسجد بمبئی و بانی فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر) خون کے رشتے اللہ عطا ہیں، وہ رشتے جو انسان کے دل میں زندگی کی حرارت بھرتے ہیں، مگر جب ان ہی رشتوں میں غلط فہمیاں گھر جائے، چھوٹی چھوٹی باتیں بڑی لگنے لگیں،محبت کے بجائے نفرت کا رویہ بیچ میں دراڑ […]