عمر کی دسویں دہائی میں ڈرائیونگ- اللہ سلامت باکرامت رکھے

محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل عصر کے قریب ہم ڈربن پہنچے، یہاں ہمارا قیام حاجی یوسف دیسائی نے شہر سے دور زیمبالی اسٹیٹ میں کیا تھا اور وہ خود وہاں ہمارے منتظر تھے، حاجی صاحب یہاں کے…
