از۔عبدالنور عبدالباری فکردے ندوی نائب قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ اُن خوش نصیب شخصیات میں سے ایک تھے، جنھیں اپنے عظیم ماموںمفکر اسلام حضرت مولانا سیدابوالحسن علی ندویؒ کی تربیت و سرپرستی میں ایک طویل عرصہ گزارنے کا موقع ملا، لہذا آپ کو اپنے خاندان میں […]