محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل زنجبار میں قیام کے دوران میں یہاں کے بعض مکاتب اور مساجد کی زیارت اور جائزے کا موقع بھی ملا۔ زنجبار سے متصل جزیرہ پیمبا کا سفر بھی اس بار ارادے میں شامل تھا، مگر وہاں چوں کہ ابھی تک کام کی کوئی شکل نہیں بن پائی […]