Tag moulana khaja nadwi madani

بلڈ مون 2025 : کل رات ہوگا 3 گھنٹے 28 منٹ کا طویل چاند گرہن ، بھٹکل میں چاند گرہن کی نماز کا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) 7 اور 8 ستمبر کو ہونےو الا مکمل چاند گرہن تین گھنٹے 28 منٹ تک جاری رہے گی اور ہندوستان، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ اور یورپ میں واضح طور پر نظر آئے گا ۔ ہندوستانی شہروں میں ممبئی، دہلی،…

قرآن کی نسبت زندگی کا لازمی جز ہونا چاہیے : یوتھ مریم العلی بھٹکل کے زیر اہتمام منعقدہ دوروزہ مسابقہ ناظرہ قرآن پروگرام سے حضرت مولانا محمد خالد ندوی کا ولولہ انگیز خطاب ، ممتاز طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم

بھٹکل : شہر کے شبینہ مکاتب کے طلبہ کے درمیان یوتھ مریم العلی بھٹکل کی جانب سے دوروزہ ناظرہ مسابقہ قرآن کریم مسجد مریم العلی کے احاطہ میں کل رات مولانا محمد خالد ندوی غازیپوری کی دعاء کے ساتھ اختتام…

بھٹکل کے خبیب احمد ابن مولانا خواجہ معین الدین اکرمی ندوی کی ایس ایس ایف ساہتیہ اتسوا میں شاندار کامیابی ، کل 25 ریاستوں اور پانچ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مساہمین ہوئے شریک

بھٹکل : ایس ایس ایف قومی ساہتیہ اتسوا کا پرگرام 29 ، 30 نومبر اور یکم دسمبر کو مڈگاؤں میں منعقد ہوا جس میں25 ریاستوں اور پانچ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مساہمین شریک ہوئے۔ ریاستِ کیرلا کی نمائندگی…