بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے نوجوان عالمِ دین مولانا ہدایت اللہ ندوی طویل علالت کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ موصوف کئی مہینوں سے علیل چل رہے تھے اور ان کا مستقل علاج چل رہا تھا۔ گزشتہ پانچ روز سے منگلور میں ان کا علاج جاری تھا، آج دوپہر انہوں نے داعی اجل کو […]