مولانا فیصل احمد بھٹکلی ندوی کی شہرۂ آفاق تصنیف ’نبی الرحمۃ‘ مولانا سمعان خلیفہ ندوی کی دل آویز اردو ترجمانی کے ساتھ منظر عام پر

بھٹکل(فکروخبرنیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے استاد مولانا فیصل احمد بھٹکلی ندوی کی شہرۂ آفاق عربی تصنیف ’نبی الرحمۃ‘ کا اردو ترجمہ منظر عام پر آگیا ہے۔ اس اہم علمی خدمت کو مولانا سمعان خلیفہ ندوی (استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل)…
