وقف بل منظور ہوا تو مسلمانوں کی عبادت گاہیں تباہ ہوجائیں گی : مولانا فضل الرحیم مجددی

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے بنگلور اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی طئے کی جائے گی بنگلور:( فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا 29واں اجلاس 23اور24نومبر کو بنگلور کے دارلعلوم سبیل الرشاد میں منعقد ہوگا۔ جس…
