حسن البناء میں ایک ایمان افروز منظر مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی حال ہی میں جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے الوداعی تقریب میں حاضری ہوئی تھی، اسی دن عصر بعد بھٹکل کے معروف تعلیمی ادارے حسن البناء میں ایک روح پرور اور ایمان افروز مجلسِ ختمِ قرآن میں شرکت کا موقع ملا۔ اس مجلس کی […]