ڈاکٹر احمد سجاد ۔ ایک عظیم ادبی ، تعلیمی وسماجی شخصیت

تحریر: مولانا عبد المتین منیری (بھٹکل) مورخہ 26/ اپریل رانچی سے ڈاکٹر احمد سجاد صاحب کے اس دنیائے فانی سے کوچ کرنے کی خبر آئی ہے۔ آپ کی رحلت کے ساتھ بہار اور جھارکنڈ کی ثقافتی تہذیبی اور ادبی تاریخ کا…
