مولانا سمعان خلیفہ ندوی بھٹکلی کی کتاب ’’رسولِ انسانیت‘‘ کا ہندی ترجمہ ’’ مانوتا کے رسول‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔ جس کا اجرا ناظم ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی کے دستِ مبارک سے رائے بریلی کے تکیہ کلاں میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا۔ کتاب "رسولِ انسانیت […]