آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ بیان کے بعد، جس میں انہوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے مندر-مسجد تنازعات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا، آر ایس ایس کے انگریزی ترجمان ’آرگنائزر‘ نے اپنے تازہ شمارے میں ایک نیا اور مختلف مؤقف اختیار کیا ہے۔ میگزین میں کہا گیا ہے کہ […]