(سفرنامہ جنوبی افریقہ 1) محمد سمعان خلیفہ ندوی ہمارے استادِ محترم ماسٹر سیف اللہ صاحب جس سال مجھے سیاح (Explorer) کہہ کر پکارتے ہیں یہ عجیب اتفاق ہے کہ اس سال میرا کوئی طویل سفر ہوجاتا ہے، ڈیڑھ سال قبل فروری 2023 میں مشرقی افریقہ کینیا، تنزانیہ، زنجبار، بورونڈی، روانڈا وغیرہ کے طویل سفر اور […]