بھٹکل (فکر و خبر): گزشتہ دنوں سڑک حادثہ میں انتقال کرجانے والے علی پبلک پری یونیورسٹی کالج کے ہونہار طالب علم محمد محتشم کے انتقال پر علی پبلک اسکول (لڑکوں کی عمارت) واقع رشادی ہال میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر طلبہ، اساتذہ، عملہ، اہل خانہ اور دیگر محبان کی بڑی تعداد موجود […]