بنگلورو: وزیرتعلیم کرناٹک مدھو بنگارپا نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت ریاست بھر میں کرناٹک پبلک اسکول (KPS) میں زیر تعلیم پی یو سی طلباء کو دوپہر کا کھانا فراہم کرنا شروع کرے گی۔ اگلے تعلیمی سال سے ہم ریاست بھر کے کے پی ایس میں پی یو کے طلباء کو مڈ ڈے میل فراہم […]