بھٹکل میں شاندار ادبی تقریب کا انعقاد : اشرف برماور کے شعری مجموعہ کی رسم اجرا – ڈاکٹر حنیف شباب کی تہنیت – محفل مشاعرہ

بھٹکل 26 / اپریل (فکروخبرنیوز) ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل اور محفل شعر و ادب کے اشتراک سے ایک شاندار ادبی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ادب اسلامی کے نمائندہ شاعر جناب سید اشرف برماور مرحوم کے…

