نئی دہلی: اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک مسلمان کے ہندو خاندان سے گھر خریدنے کے سودے نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ مقامی ہندو گروپوں نے اس کو لے کرپولیس تھانے اور بعد میں تھاپر نگر میں واقع گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہنومان چالیسہ کا پاٹھ کیا۔ اس دوران، ہندو تنظیموں […]