حافظِ قرآن سمیت بھٹکل کے چار ہونہار طلبہ و طالبات نے حاصل کی ایم بی بی ایس کی ڈگری

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے چار طلبہ و طالبات نے ایم بی بی ایس کی تعلیم کامیابی کے ساتھ مکمل کرتے ہوئے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ مختلف میڈیکل کالجوں سے فارغ التحصیل ہونے والے ان نوجوان ڈاکٹروں…
