بھوپال میں سنیچر کو جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کی پہلی نشست میں مولانا محمود اسعد مدنی کے کلیدی صدارتی خطاب ہنگامہ مچ گیاہے۔ مولانا نے ملک کے حالات پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کئی عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا اور کہا کہ یہ تاثر عام ہوگیاہے کہ عدالتیں حکومتوں کے دباؤ میں […]