نہ کچھ کام آئے جناب منیری (بھٹکل کے الحاج محی الدین منیری مرحوم کے عازمین حج بیت اللہ کی خدمت سے وابستہ چند واقعات۔ مولانا عبد المتین منیری)

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ؒ کا جب بھی حج کا سفرہوتا۔ صابو صدیق مسافر خانہ ضرور تشریف لاتے ، میری ان سے ملاقاتیں رہتیں ، ان کی مجالس میں اٹھنا بیٹھنا ہوتا۔ آپ کے ایک خلیفہ تھے…
