مولانا عبد العزیز بھٹکلی ندوی دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے منصب اہتمام پر فائز

لکھنؤ (فکروخبر نیوز) عالم اسلام کی مشہور درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت کے بعد ادارے کے نظامِ اہتمام کو حسن و خوبی کے ساتھ چلانے کے لیے نئی انتظامی…
