بھٹکل : منگلورو اور ممبئی لوک مانیا تلک کے درمیان چلنے والی مشہور متسیگندھا ایکسپریس اب ایل ایچ بی کوچ میں تبدیل کی گئی ہے۔ آج اس ٹرین کا ایم پی کوٹا سرینواس نے اس کا آغاز کیا، یہ ٹرین آج بھٹکل شام 5:24 منٹ پر پہنچی۔ مسافر ٹرین کی سہولیات دیکھ کر پھولے نہیں […]