از: محمد غفران اکرمی ندوی ابھی چند دنوں قبل جامعہ اسلامیہ کے اسٹاف روم میں ہمارے ہر دل عزیز، محبوب، ہنس مکھ، اور مرنجاں مرنج طبیعت کے مالک انگریزی، کنڑا، جغرافیہ، معاشیات، سیاسیات اور تاریخ و ریاضی کے استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب سے تفصیل سے ملاقات ہوئی تھی اور اکثر اساتذہ کرام نے آپ […]