بھٹکل(فکرخبرنیوز) یہ خبر بڑی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب نے ابھی کچھ دیر قبل بھٹکل کے ایک نجی اسپتال میں اپنی آخری سانس لی۔ مرحوم کچھ روز قبل جامعہ آباد روڈ پر ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہوگیے تھے جس کے بعد انہیں […]