بھٹکل : مسجد طوبیٰ میں آزاد نگر کے شبینہ مکاتب کے مابین حِفظِ منتخب، ناظرہ قرآن اور أدعیہ مأثورہ کے مسابقہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مسجد طوبیٰ آزاد نگر کے زیرِ اہتمام آزاد نگر کے جملہ شبینہ مکاتب کے درمیان حِفظِ منتخب، ناظرہ قرآن اور أدعیہ مأثورہ کے مسابقہ کل رات مسجد طوبیٰ میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں مختلف…
